گلبدین نائب کی جان بوجھ کر خراب کھیلنے والے افغان کرکٹرز کو بے نقاب کرنیکی دھمکی
مجھ سے وعدہ کیا گیا تھا کہ افغانستان کرکٹ میں بدنظمی پیدا کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائےگا:سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 13 دسمبر 2019 17:30
(جاری ہے)
گلبدین نائب نے مبینہ طور پر کہا کہ ہم ورلڈ کپ میں زیادہ انحصار اپنے سینئرز پر کررہے تھے مگر انھوں نے جان بوجھ کر اچھا پرفارم ہی نہیں کیا اور نہ ہی وہ مجھے کوئی اہمیت دیتے تھے بلکہ ناکامیوں پر بجائے افسردہ ہونے کے وہ قہقہے لگاتے دکھائی دیتے، میں جب میدان میں انھیں باﺅلنگ کرنے کیلئے کہتا تو وہ میری طرف دیکھتے تک نہیں تھے۔
یاد رہے کہ جب گلبدین نائب کو کپتان بنایا گیا تب شائقین نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی تھی اور پرانے کپتان اصغر افغان کو ہٹانےکی ٹائمنگ پر بھی اعتراض کیے گئے۔ٹیم کے اہم پلیئرز راشد خان اور محمد نبی نے بھی کپتان بدلنے کے وقت پر تنقید کی تھی اور لیگ سپنر راشد خان نے ٹویٹ کیا تھا کہ اب جبکہ ورلڈ کپ جیسے میگا ایونٹ میں تھوڑا سا ٹائم رہ گیاایسے میں کپتان کی تبدیلی غیریقینی کا باعث بنے گی جبکہ ٹیم کا مورال بھی ڈان ہوگا۔ورلڈ کپ میں خود راشد خان غیرمعمولی پرفارم نہیں کرپائے جبکہ سابق کپتان اصغر افغان جدوجہد کرتے ہوئے دکھائی دیے تھے۔ افغانستان بغیر کسی پوائنٹ کے 10 ٹیموں کے ایونٹ میں آخری نمبر پر رہا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.