وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے جھل مگسی پہنچ گئے

جمعہ 13 دسمبر 2019 22:17

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے ..
ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے جھل مگسی پہنچ گئے ہیںوہ تین روز تک جھل مگسی میں قیام کریں گے جھل مگسی میں شروع ہونے والی کار ریلی کے موقع پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں وزیراعلی ٰ بلوچستان جھل مگسی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :