بزرگ شہریوں کے حقوق کا ہر سطح پر تحفظ کیا جانا چاہئے، سید قاسم نوید قمر
جمعہ 13 دسمبر 2019 23:33
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق ایڈیشنل چیف سکریٹری اسحاق لاشاری، رکن سندھ اسمبلی ماروی راشدی، ایڈیشنل سیکرٹری سوشل ویلفیئر ابوبکر مدنی، ڈائریکٹر محکمہ بحالی خصوصی افراد غلام نبی نظامانی، عابد لاشاری صدر این ڈی ایف نواب شاہ اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔
سید قاسم نوید قمر نے مزید کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ سینئر شہریوں یا خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے متعدد قوانین موجود ہیں لیکن انہیں اصل روح اور جذبے کے مطابق نافذ کرنے کی بھی ضرورت موجود ہے۔ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ ان کا محکمہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کے لئے مستقل طور پر کام کر رہا ہے اور متعلقہ محکمہ بزرگ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کا پھرپور یقین ہے کہ اگر تمام اسٹیک ہولڈرز جو اس مقصد کے لئے کام کر رہے ہیں، مل کر کام کریں گے تو اس کے بہتر نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.