ستارہ بیگ21 سال کی ہوگئیں،سالگرہ کا کیک الحمراء میں ساتھی فنکاروں کے ساتھ کاٹا
ہفتہ 14 دسمبر 2019 14:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنی 21 ویں سالگرہ الحمراء ہال میں منائی جس میں اسٹیج مینیجر حاجی عبدالرزاق، اداکارہ ہنی شہزادی و دیگر اداکاروں نے شرکت کی اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس پر اداکاراوں نے ستارہ بیگ کوسالگرہ کی مبارکبار دی اور ان کے لیئے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا ۔
اداکارہ ستارہ بیگ نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سالگرہ تقریب وہ اپنی فیملی کے ہمراہ بھی مناتی ہیں مگر جو مزہ اپنے کولیگز کے ساتھ مل کر منانے میں آتا ہے وہ کہیں اور نہیں آتا ستارہ بیگ نے سالگرہ میں شریک ہونیوالے اداکاروں اور بالخصوص حاجی عبدالرزاق اور الحمرا انتظامیہ کا شکریہ اداکیا جنہوں نے ان کی خوشیوں کو اس طرح منایا اور دوبالا کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.