ٴ قطر کے قریب انٹر نیشنل سب میرین میں تکنیکی خرابی ، ملک بھر میں انٹر نیٹ سروسز صارفین کو مشکلات

اتوار 15 دسمبر 2019 23:35

لله*اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) قطر کے قریب انٹر نیشنل سب میرین میں تکنیکی خرابی ، ملک بھر میں انٹر نیٹ سروسز صارفین کو مشکلات۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کے قریب انٹر نیشنل سب میرین میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی ہے جسکی بنا ء پر پورے ملک میں انٹر نیٹ سروسز صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس حوالے سے پی ٹی سی ایل ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل سب میرین کنسورشیم سے ملکر پیدا ہونیوالی تکنیکی خرابی کو دور کیا جارہا ہے ۔ صارفین کو پیش آنے والی مشکلات پر پی ٹی سی ایل معذرت خواہ ہے۔

متعلقہ عنوان :