پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کلین اپ،منشیات برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمات درج

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جنوری 2020 17:24

پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کلین اپ،منشیات برآمد،ملزمان ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ ،اشتیاق احمد ایس آئی تھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم شیراز خان ولد محمد فیروز سکنہ محلہ قیصرآباد روہتاس روڈ جہلم سے 40لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

محمدطفیل اے ایس آئی تھانہ صدر جہلم نے دوران گشت ملزم خرم شہزاد ولد محمد فیروز سکنہ محلہ قیصرآباد روہتاس روڈ جہلم سے 40لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :