یونیورسٹی آف لاہور اور چین کی یونیورسٹی آف سنگوا کے طلباء نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی

جمعہ 17 جنوری 2020 13:33

یونیورسٹی آف لاہور اور چین کی یونیورسٹی آف سنگوا کے طلباء نے ایوان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) یونیورسٹی آف لاہور اور چین کی یونیورسٹی آف سنگوا کے طلباء نے ایوان بالا کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پینل آف پریزائیڈنگ آفیسرز کے رکن سینیٹر مظفر حسین شاہ نے بتایا کہ چین کی سنگوا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف لاہور کے طلباء اس وقت ایوان بالا کی کارروائی دیکھنے کے لئے گیلری میں موجود ہیں، ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :