50 سے زائد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ کریمنل ارشد لنگڑا گرفتار
ریس کورس پولیس نے ارشد لنگڑا کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور ایمونیشن برآمد کرلیا، ارشد لنگڑا کے خلاف تھانہ ریس کورس میں رابری کا مقدمہ درج ہے
عمر جمشید جمعہ 17 جنوری 2020 16:26
(جاری ہے)
ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر نگرانی ایس پی پوٹھوہار، اے ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او تھانہ ریس کورس نے کی۔ اس سلسلے میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کہا، قانون سے طاقتور کوئی نہیں، جرائم پیشہ افراد کو قانون کی طاقت سے روکیں گے۔ سی پی او راولپنڈی نے کہا، قانون کی حکمرانی قائم کرکے معاشرے کو پرامن اور محفوظ بنانا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.