جنوبی کوریا کے فارورڈ یون ال لوک نے لیگ ون ٹیم مونٹی پیلیئر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردئیے
ہفتہ 18 جنوری 2020 21:32
(جاری ہے)
27سالہ یون جنوبی کوریا کے لئے آٹھ میچز میں نمائندگی کرچکے ہیں اور دسمبر کے اختتام پر جاپان کے یوکو ہاما ایف مارینوس کے جانے کے بعد معاہدے پر دستخط کیے تھے ، انہوں نے گزشتہ سیزن اپنے آبائی ملک میں جیجو یونائیٹڈ کے ساتھ ادھار پر گزارا اور ٹیم کے لئی35مقابلوں میں11گول سکور کیے تھے جو باہر ہو گئی تھی ۔
یون جاپان کے نوزومی ہیرویاما جنہوں نے فرنچ ٹاپ فلائٹ میں 2003-4 سیزن گزارا ، کے بعد مونٹی پیلیئر کے لئے کھیلنے والے دوسرے ایشیائی کھلاڑی ہیں ، یون کے معاہدے سے متعلق کوئی تفصیلات نہیںبتائی گئی ہیں۔ مونٹی پیلیئر لیگ ون میں چھٹے نمبر پر ہیں اور فرنچ کپ میں رواں ہفتے آخری 32ٹیموں میں دوسرے درجے کی ٹیم کین کے مد مقابل ہوں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.