واسا نے 155کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
منگل 21 جنوری 2020 14:05
(جاری ہے)
واسا فیصل آباد کے ترجمان نے منگل کے روز اے پی پی کو بتایاکہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے ہدایت کی گئی تھی کہ ایسے تمام ملازمین جو 17اے کے تحت واسا میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعینات ہیںانہیں ریگولر کردیا جائے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے 155 ملازمین کو ریگولر کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ان ملازمین کیلئے 2 سال کا عرصہ پروبیشن پیر یڈ ہو گا اسی طرح ان ملازمین کو 30 فیصد سوشل سکیورٹی اور پرسنل الائونس بھی نہیں ملے گا ۔انہوںنے بتایاکہ ریگولر ہونے والے تمام اہلکاروں کی سنیارٹی کا تعین نوٹیفکیشن میںدی گئی تاریخ سے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.