پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز

قذافی سٹیڈیم کے نواح میں واقع پرائیویٹ سکولز چار دن بندرہیں گے

جمعرات 23 جنوری 2020 18:51

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز
لاہور۔23 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) پاک بنگلہ دیش کرکٹ میچز کے باعث قذافی سٹیڈیم کے گردونواح میں واقع پرائیویٹ سکولز چار دن کیلئے بندرہیں گے،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزاکے مطابق پاک بنگلہ دیش کرکٹ میچز کو وجہ سی24تا27 جنوری تک قذافی سٹیڈیم کے گردونواح میں واقع پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے جبکہ دیگرعلاقوں میںپرائیویٹ سکولز شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :