وزیراعلیٰ بلوچستان کا عبدالقدوس برنجو کے بیان پر درعمل
قدوس بزنجو سینئر ساتھی ہیں، عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے وہ لا سکتی ہے، کارکردگی کی بنیاد پر حکومت کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلو چستان جام کمال کا بیان
اسامہ چوہدری جمعرات 23 جنوری 2020 20:21
(جاری ہے)
انھوں نے کہا تھا کہ وزیراعلیٰ باتیں اچھی کرتے ہیں لیکن ناکام ہو گئے ہیں، پارٹی کو ان پر اعتماد نہیں رہا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ لیاقت شہوانی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان ہیں پارٹی کے نہیں۔ قبل ازیں اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کی ملاقات ہوئی تھی، صوبے کے سیاسی حالات پر تبالہ خیال کیاگیاتھا۔ گزشتہ روز اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے ان کے چیمبر میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ،پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئر مین اختر حسین لانگو ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایم پی نصیر احمدشاہوانی نے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان ،تعمیر وترقی اور سیاسی حالات پر تفصیلی بات چیت کی گئی تھی۔ قبل ازیں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی ایک مضبوط منظم جماعت بن کر سامنے آئی ہے بی اے پی کا منشوروژن عوام کی بلا ا متیاز خدمت کرنا ہے پارٹی کے صوبائی وزراء واراکین اسمبلی بلاامتیاز صوبے کی عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے بی اے پی ضلع ہرنائی بکے نومنتخب صدر ملک اسرار الحق ترین جنرل سیکرٹری عبدالباقی ترین اور دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتاہوں امیدہے کہ نومنتخب ضلعی کابینہ پارٹی کو ضلع میں فعالی کیلئے دن رات محنت کرینگیان خیالات کااظہار انہوں نے بی اے پی ضلع ہرنائی کے ضلعی نگران کابینہ کی تشکیل کے دوران منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.