39ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کا آغاز کر دیا گیا ،
جمعرات 23 جنوری 2020 22:53
(جاری ہے)
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پروفیشنل کیٹگری میں محمد منیر کو پہلے دن 69 سکور کیساتھ برتری حاصل ہے ، احمد بیگ70 سکور کیساتھ دوسرے ،محمد نظیر 72 سکور کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے ، دفاعی چمپئن محمد شبیر اقبال73 سکور کیساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ، شہباز مسیح نے ہول ان ون کر کے کار اپنے نام کر لی ۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملک کے سب سے بڑے گالف سرکٹ میں سو سے زائد پروفیشنل گالفرز حصہ لے رہے ہیں، یہ ٹورنامنٹ خوشگوار موسم اور انتہائی دلکش لیکن مشکل گالف کورس میں کھیلا جا رہا ہے ۔ ترجمان کے مطابق بیاسی لاکھ کی انعامی رقم کے اس ٹورنامنٹ میں ہر روز 18 ہول کھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.