فلاحی ادارے حکومت کا بازو ہوتے ہیں ، گورنرسندھ
یتیم بچوں کی کفالت اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے، گرین کریسنٹ بہت چھا کام کررہا ہے، عمران اسماعیل گرین کریسنٹ ٹرسٹ کو احساس پروگرام سے ملانے کی کوشش کرینگے ، تفریحی میلہ کی تقریب سے خطاب
جمعہ 24 جنوری 2020 00:08
(جاری ہے)
تقریب میں جی سی ٹی کے سرپرست اعلیٰ معروف صنعت کار سردار یٰسین ملک ، سی ای او زاہد سعید اور دیگر بھی موجود تھے ۔
گورنرسندھ نے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ میں جو لگن ہے اس کا کوئی ثانی نہیں اللہ جس سے خوش ہوتا ہے اسے ایسی تربیت فراہم کرتا ہے بلا شبہ 29000 بچوں کی کفالت کرنا آسان کام نہیں ہے جی سی ٹی جیسے ادارے حکومت کا بازو ثابت ہوتے ہیں صوبائی حکومتوں کو بھی ان اداروں کی مدد کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ احساس، پاکستان کا سب سے بڑا سوشل پروگرام ہے حکومت کا کامیاب جوان روزگار پروگرام ایسے نوجوانوں کے لئے ہے جو کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں اس پروگرام میں ا لاکھ سے پچاس لاکھ کا قرضہ فراہم کیا جا رہا ہے ہماری نوجوان نسل اس پروگرام سے مستفید ہو سکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.