کافی عرصے سے پاکستانی ٹیم کیلئے کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے لیکن اب ٹیم کیلئے وکٹیں حاصل کرنے پر خوش ہوں‘شاداب خان
بنگلہ دیش پریمیر لیگ کھیلنے کی وجہ سے بلے بازوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، اس لئے اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوا‘گفتگو
جمعہ 24 جنوری 2020 23:46
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی اننگز ختم ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ آج کی کارکردگی پر بہت خوش ہوں کیونکہ گزشتہ کافی عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں پرفارم نہیں کر پا رہا تھا، بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے رن آٹ ہونے پر ہمیں مومینٹم ملا اور پھر ہم نے اچھی بالنگ بھی کی۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم بنگلہ دیشی ٹیم کو 150 سے کم سکور پر آئوٹ کرنا چاہتے تھے، بیٹنگ کیلئے وکٹ بہت اچھی ہے اور امید ہے کہ ہم ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ میں بنگلہ دیش پریمیر لیگ کھیل کر آیا ہوں اور وہاں پرفارم بھی کیاجبکہ اس وجہ سے ہی بنگلہ دیشی بلے بازوں کو بھی اچھی طرح جانتا ہوں، اس لئے اچھی کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.