وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:56

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں جانی ومالی نقصان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میںجانی ومالی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میںوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے پاکستانی قوم کی جانب سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :