ویں فیڈرل کپ نیشنل ٹینس چیمپین شپ میں سارہ منصور، سارہ محبوب، مہک کھوکھر اور شمزا ناز نے سیمی فائنل کے کوالیفائی کرلیا
اتوار 26 جنوری 2020 19:50
(جاری ہے)
پاکستان ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اتوار کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں لیڈیز سنگل کوارٹر فائنل مقابلوں میں سارہ منصور نے مہوش چستی کو 6-4 اور 6-4 ، دوسرے میچ میں مہک کھوکھر نے عیشا جواد کو 6-2 اور 6-3، تیسرے میچ میں شمزا ناز نے نور مالک کو 7-5، 6-7 اور 6-3 جبکہ چوتھے میچ میں سارہ محبوب نے عدیلہ میرن کو 6-0 اور 6-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
لیڈیز ڈبل کے سیمی فائنلز میں سارہ محبوب اور سارا منصور نے ماہ رخ فاروقی اور شمزا دورب کو 6-1 اور 6-1 سے ہر کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ عیشا جواد اور مہوش چشتی نے نور مالک اور مہک کھوکھر کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.