جرمنی نےمارچ 2020 تک لانگ ٹرم سپورٹس ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
موسم بہار 2020 سے شروع ہونے والے ، غیر یورپی یونین کے پیشہ ور کھلاڑی اب سے کہیں زیادہ آسان طریقہ کار کے ذریعہ جرمنی میں مستقل رہائش حاصل کر سکیں گے ، کیونکہ حکومت سپورٹس کے لئے مختص ایک نیا ویزا متعارف کر رہی ہے
عمر جمشید پیر 27 جنوری 2020 16:12
ای ایس بی ڈی کے صدر ہنس جاگنو نے میڈیا کے زریعے اسپورٹس ویزا کا اعلان کا ہے۔
جرمنی میں منعقدہ پروگراموں کے لئے جرمن سپورٹس کا ویزا ایک بڑا فائدہ ہوگا۔ ہم سب سے پہلے ملک ہیں جنہوں نے سپورٹس کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ جرمنی میں مزید بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے انعقاد ہوں گے۔
(جاری ہے)
ان
کے بقول ، غیر یورپی یونین کے پیشہ ور کھلاڑیوں کے جرمنی آنے میں آسانی
پیدا کرنے کی سمت میں حالیہ اقدام کے ساتھ ، یہ ملک دیگر اقوام کے لئے
نمونہ کے طور پر کام کرے گا۔
ای ایس بی ڈی کے مطابق ، درخواست گزاروں کے لئے سپورٹس ویزا حاصل کرنے کے لئے کچھ اہم شرائط کم از کم 16 سال کی عمر ، ایک مخصوص تنخواہ اور اسپورٹس کے لئے ذمہ دار فیڈریشن کے ذریعہ پیشہ ورانہ سرگرمی کی تصدیق بھی ضروری ہو گی۔ اور یہ قانون مارچ 2020 تک لاگو ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.