وقار النساء گرینز نے پہلا راولپنڈی ویمن سیون اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
پیر 27 جنوری 2020 21:22
(جاری ہے)
راولپنڈی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں میزبان کالج کی ٹیم وقارالنساء گرینز، راولپنڈی کوئنز، راولپنڈی بلیو، گورنمنٹ گرلز کالج بی بلاک سیٹلائٹ ٹائون اورگورنمنٹ گرلز کالج جھنڈا چیچی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
فائنل میچ میں وقارالنساء گرینز نے زبردست مقابلہ کے بعد گورنمنٹ گرلزکالج جھنڈاچیچی کی ٹیم کو 1-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ڈی اوسپورٹس ملک وقارنے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹرسائرہ مفتی نے کھلاڑیوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.