آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم پرسوں روانہ ہوہوگی

بدھ 29 جنوری 2020 20:35

آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم پرسوں روانہ ..
لاہور/ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2020ء) بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان کی 15رکنی ٹیم آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئی(پرسوں) 31 جنوری کو روانہ ہوگی ،21 فروری سے 8 مارچ تک کھیلے جانے والے ورلڈ کپ سے قبل وویمنز ٹیم آسٹریلیا میں وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ سابق کپتان عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والی وویمنز سلیکشن کمیٹی جس میں باقی دو سلیکٹرز اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال ہیں، انہوں نے ورلڈ کپ کے لیے جس ٹیم کا انتخاب کیا، اس میں سابق کپتان ثناء میر کا نام شامل نہیں۔

متعلقہ عنوان :