ملی سائرس نے لیام ہمسورتھ سے ہمیشہ کے لیے راہیں جدا کر لیں

جمعرات 30 جنوری 2020 14:36

ملی سائرس نے لیام ہمسورتھ سے ہمیشہ کے لیے راہیں جدا کر لیں
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) امریکی گلوکارہ ملی سائرس نے آسٹریلوی اداکار لیام ہمسورتھ سے ہمیشہ کے لیے راہیں جدا کر لیں۔ ملی سائرس نی2018ء میں لیام ہمسورتھ کے ساتھ شادی کی اور اب انہوں نے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :