ہمارے ڈراموں میں معاشرے کا عکس ہوتا ہے ، اضافی چیزوں پر ضرور تنقید کی جا سکتی ہے‘ جویریہ عباسی
جن بھی ممالک میں ڈرامہ بنتا ہے ان میں ہمارے ڈرامے کو سبقت حاصل ہے ‘سینئر اداکارہ کی گفتگو
پیر 10 فروری 2020 11:44
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جن بھی ممالک میں ڈرامہ بنتا ہے ان میں ہمارے ڈرامے کو سبقت حاصل ہے اور بہت سے ممالک نے ہمارے ڈراموں کی تعریف کی ہے ۔ ہمارے ڈرامے میں معاشرے کا عکس ہوتا ہے اور لوگ معاشرے کے معاملات سے آگاہی رکھنے کے لئے ایسے ڈرامہ دیکھتے ہیں۔آج تو ایسے موضوعات پر بھی ڈرامے بن رہے ہیں جنہیں زیر بحث بھی نہیں لا یا جا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ کراچی ڈرامہ انڈسٹری اس وقت عروج سے ہے اور یہاں کے اداکاروں نے اپنی اہلیت ثابت کی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.