اماراتی طالبات نے ٹیکنالوجی کے میدان میں انوکھا کارنامہ کر دکھایا
ابوظہبی کی دو طالبات نے موبائل چارج کرنے والے جُوتے تیار کر لیے
محمد عرفان بدھ 12 فروری 2020 12:06
(جاری ہے)
ان اسپورٹس جوتوں کی مدد سے صارفین چلتے پھرتے، بھاگے دوڑتے گھر سے اندر اور باہر کہیں پر بھی پلگ اور بجلی کنکشن کے بغیر اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں۔
اماراتی طالبات کی یہ ایجاد العین بلدیہ کے خصوصی پروگرام میں پیش کی گئی جن کا انعقاد ہر مہینے کروایا جاتا ہے۔ اس نمائش میں ہر ماہ انوکھی اور اچھوتی ایجادات نمائش کے لیے پیش کی جاتی ہیں۔ جوتے تیار کرنے والی طالبات کا کہنا تھا کہ یہ جوتے بغیر الیکٹرک سپلائی کے خرچے کے مفت میں چارجنگ کا کام دیتے ہیں اور ماحول دوست بھی ہیں۔ ان جوتوں سے جہاں چہل قدمی اور اسکیٹنگ کی جا سکتی ہے وہاں ان سے موبائل فون کے علاوہ دیگر آلات کی چارجنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ کیونکہ ان شوز سے کیمرے ، سپیکرز اور دیگر صوتی آلات کو بھی بجلی فراہم کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.