اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نے سالم میں چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر ساڑھے چھ سو بوری پکڑلی
جمعرات 13 فروری 2020 20:26
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر بھلوال عثمان جلیس نے سالم میں یار محمد نامی دکاندار کے گودام پر چھاپہ مار ا، گودام میں چھ سو پچاس بوری برآمد ہوئی جسے قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
انتظامیہ کو اطلاع ملی تھی کہ یار محمد نامی دکاندار نے سینکڑوں بوری چینی ذخیرہ کر رکھی ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان جلیس نے دیگر انتظامیہ کے ہمراہ سالم میں چھاپہ مار کر چھ سو پچاس بور ی چینی قبضہ میں لے لی۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ یہ چینی اسی علاقہ میں سرکاری ریٹ پر فروخت ہوگی تاکہ علاقہ کے عوام کو ارزاں نرخوں پر چینی مہیا ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.