حج درخواستیں جمع کرانے کا عمل24فروری سے شروع ہونے کا امکان

جمعہ 14 فروری 2020 13:05

حج درخواستیں جمع کرانے کا عمل24فروری سے شروع ہونے کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2020ء) بینکوں کی نامزد شاخوں میں حج درخواستیں جمع کرانے کا عمل رواں ماہ کی24 تاریخ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین فریضہ حج ادا کریں گے ۔ ان میں سے 60 فیصد عازمین سرکاری جبکہ40 فیصد پرائیویٹ حج سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :