فلم انڈسٹری کی مختلف ایسوسی ایشنز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر فعال کردار ادا کرنا چاہیے‘ وینا ملک
منزل حاصل کرنے کییلئے خود کو فعال کرنا ہوگا تبھی حکومتی سطح پر بھی ہماری بات کو سنا جائے گا‘ نامور اداکارہ
پیر 17 فروری 2020 11:31
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں وینا ملک نے کہا کہ میرے خیال میں فلم انڈسٹری کی مختلف ایسوسی ایشنز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر فعال کردار ادا کرنا چاہیے اوراسی سے ہم اپنی موثر آواز کو متعلقہ وزارت تک پہنچا سکتے ہیں۔
وینا ملک نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے موجودہ حالات میں ہمارا اپنا بھی ہاتھ ہے اور ہمیں اسے تسلیم کرکے اپنی اصلاح کرنا ہو گی بصورت دیگر یہی صورتحال بر قرار رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں اپنی منزل حاصل کرنی ہے ہمیں خود بھی فعال کردار ادا کرنا ہوگا تبھی حکومتی سطح پر بھی ہماری بات کو سنا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.