آصف رضا میر فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ کا حصہ بن گئے

پیر 17 فروری 2020 16:04

آصف رضا میر فلم ’’لندن نہیں جائوں گا‘‘ کا حصہ بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار آصف رضا میر فلم ’’ لندن نہیں جائوں گا‘‘ کی کاسٹ میں شامل گئے۔ ہدایت کار ندیم بیگ نے اس بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ آصف رضا میر اس فلم میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

ان دونوں بہاولپور میں فلم کے پہلے شیڈول کی عکس بندی جاری ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں سعید، کبری خان، گوہر رشید اور مہوش حیات مرکزی کردار اداکریں گی ، فلم رواں سال عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :