’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ منفرد فلم ثابت ہوگی، سید جبران

منگل 18 فروری 2020 15:11

’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ منفرد فلم ثابت ہوگی، سید جبران
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکارسید جبران نے کہا کہ فلم ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ ایک منفرد فلم ثابت ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ اس انڈسٹری کے باصلاحیت اداکاروں کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں ، جن کے ساتھ انہیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور یہ فلم ان کے کیر یئر کی یادگار فلم ثابت ہوگی۔ اداکار اس فلم میں اداکار زاہد احد اور صباقمر کے ساتھ مرکزی کردارادا کرتے نظر آئیں گے، ہدایت کار ثاقب خان کی یہ فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :