جہانیاں، کتوں کی لڑائی پر جواء، پولیس چھاپے کے دوران تماشبین بھاگ نکلے،
تین افراد کتوں سمیت پکڑے گئے،مقدمہ درج
منگل 18 فروری 2020 23:42
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کو مخبر نے اطلاع دی کہ چک121دس آر کے قریب کتوں کی لڑائی کروائی جا رہی ہے جس پر جواء بھی کروایا جا رہا ہے پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد نفری نے چک مذکورہ میں چھاپہ ماراتو اللہ بخش سندھا کی رہائش گاہ کے قریب کتوں کی لڑائی ہو رہی تھی جبکہ لوگوں کا ہجوم تھا جہاں جواء بھی کروایا جا رہا تھاتماشبین پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگ نکلے جبکہ پولیس پارٹی نے تین ملزمان کو قابو کر لیا جن میںایک ملزم کا نام پتہ ریاض انصاری سکنہ خونی برج ملتان معلوم ہوا کے قبضے سے برائون رنگ کا کتاپولیس نے تحویل میں لے لیا،اکرم جوئیہ سکنہ چک158ڈبلیو بی کو پکڑا گیا جس نے کتے کی رسی چھوڑ دی جس سے وہ بھاگ نکلا ۔
اکرم کے ساتھی جنید بھٹی سکنہ جہانیاں کو قابو کیا گیا ،تینوں ملزمان سے مجموعی طور پر پندرہ سو روپے برآمد ہوئے جبکہ پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد نے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں حوالات میں بند کر دیا ہیمزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.