پروفیسر مختار بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،ابتدائی رائونڈ میںڈیسکون، الباریو انجینئرنگ، ڈی پی ایس اور جاز کی کامیابی
منگل 18 فروری 2020 21:30
(جاری ہے)
نیٹسول نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔
ڈیسکون کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ فاتح ٹیم کے رمیض یونس نے 63 جبکہ مبشر اقبال نے 43 رنز کی اننگز کھیلی ۔ اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جاز نے آئی سی آئی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ آئی سی آئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ محمد یوسف نے 53 اور ذیشان احمد نے 33 رنز بنائے ۔ جاز کی ٹیم نے اعجاز رفیق کی63 اور اعجاز بلوچ کی53 رنز کی بدولتمطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ جوبلی ٹان کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈی پی ایس نے ایبکس کو 42 رنز سے شکست پچھاڑ دیا۔ ڈی پی ایس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے، محمد جواد 74 اور محمد صدیق 64 رنز بناکر نمایاں رہے ۔ جواب میں ایبکس کی ٹیم 142 رنز بناسکی۔ سہیل سکندر نے 71 رنز کی اننگز ۔اسی گرائونڈ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میںالباریو انجینئرنگ نے سیماٹکس ٹیکنالوجی کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سیماٹکس ٹیکنالوجی نے پہلے کھیلتے ہوئے 124 رنز بنائے ۔ الباریو انجینئرنگ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کے مبین الرحمان نے 59 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.