ْایس ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی جملہ افسران کو آمدہ سیزن کے حوالہ سے ڈی بریفنگ
بدھ 19 فروری 2020 22:00
(جاری ہے)
میٹنگ میں ایس ایس پی ٹریفک نے آمدہ سیزن کے حوالہ سے جملہ افسران کو ڈی بریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک کی ممکنہ طور پر روانی برقرار رکھتے ہوئے سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کی بہترین حکمت عملی کے ساتھ کام کیا جائے تاکہ آنے والے سیاحوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ایس ایس پی کی طرف یہ اضافہ کیا گیا کہ گذشتہ سال میں جو ٹریفک کے حوالہ سے اقدامات کئے گئے تھے، میں نو ہیلمٹ نو فیول، ڈرگ فری ٹرانسپورٹ، انڈر ایج موٹر سائیکلسٹ، ون ویلنگ اور ہیلپ بک ان اقدامات کو رواں سال بھی جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ ان میں بہتری لانے کی ہدایت دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.