تمام وا لد ین اپنے بچوں کے صحت مند مستقبل کیلئے پولیو سے بچائو کے حفا ظتی قطرے ضرور پلوائیں، کمشنرراولپنڈی
پا نچ رو زہ انسداد پو لیو مہم کا اختتام: مقر رہ ہد ف875400 بچوںمیں سی868547بچوں کو کور کیا گیا،کیپٹن(ر) محمد محمود
جمعہ 21 فروری 2020 23:57
(جاری ہے)
ضرورت اس امر کی ہے کہ والد ین اپنے ذ ہنوں میں سے ان ابہام کو دور کر کے پو لیو و رکرز سے تعا ون کر یں جو کہ ان کے اپنے بچے کے صحت مند مستقبل کی ضمانت ہے۔انہوں نے ہدا یت کی کہ پا نچ روزہ اس مہم میں ر پو رٹ ہو نے والے ر یفیو زل اور ناٹ اٹینڈ ڈ کیسز کو فو ری طور پر کور کیا جائے کیو نکہ آبا دی کا وہ حصہ جو ان قطروںسے محروم رہا ہے اور با قی سب بچوں کے لئے خطر ے کا با عث بن سکتے ہیں۔
کمشنر آفس راولپنڈی میں منعقد ہ انسدادپو لیو مہم کے اس جا ئزہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوار الحق ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر سمیت محکمہ صحت کے د یگر افسران نے شر کت کی۔اس مو قع پر کمشنرراولپنڈی کو مہم کی پا نچ روزہ کا ر کرد گی سے آ گاہ کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوا ر الحق نے بتا یا کہ ضلع راولپنڈی کی اس قو می مہم میں 05 سال سے کم عمر کی08لاکھ 75ہزار 400بچوں کو پو لیو سے بچائو کے حفا ظتی قطرے پلوا نے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔مہم کی روز انہ کی بنیا د پر کا ر کر دگی کو اے سی و ڈی سی لیول پر پڑتا ل کی گئی۔پا نچ رو ز کے اعدا د و شما ر کے مطا بق مہم کے آخری دن تک مطلو بہ ہد ف میں سی868547بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ائے گئے جبکہ137 بچے ر یفیو زل ،20211ناٹ اٹینڈڈ ر پو رٹ ہو ئے۔ کمشنر راولپنڈی نے ہد یت کی کہ ان کیسز کو کو ر کر نے کے لئے تمام و سائل برئو ے کا ر لا ئے جا ئیں۔انہوں نے والدین کے لئے خصوصی پیغا م د یتے ہو ئے کہا کہ وہ محکمہ صحت کے ساتھ بھرپور تعاو ن کرتے ہوئے اس پو لیو مہم کا فعال رکن بنیںکیو نکہ یہ محض کسی ایک محکمے کی نہیں بلکہ تمام تر سر کا ری محکمو ں کے ساتھ ساتھ کمیو نٹی کی اجتما عی ذ مہ داری ہے کہ وہ اس مہم میں شامل ہو کرپولیو کے خا تمے کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کر یں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.