سرگودھا کے قصبہ جھاوریاں کے محلہ میں سرکاری ملازم کے گھر میں چوری‘ لاکھوں کا طلائی زیورات اور قیمتی سامان اڑا لیا گیا
اتوار 23 فروری 2020 12:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قصبہ جھاوریاں کے محلہ لدھیانہ کا غلام شبیر اسلام آباد میں ملازم اور اہلخانہ کے ساتھ رہائش پذیر تھا کہ اس دوران چور گھر میں کمرے کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلاعی زیورات و قیمتی سامان لے اڑے۔
غلام شبیر کے آبائی گھر واقع جھاوریاں میں اس کا بھائی محمد سفیر بھی ساتھ مقیم تھا کہ نامعلوم چور غلام شبیر کے کمرے کے تالے توڑ کر 10 تولہ طلاعی زیورات و سامان نکال کر لیتے ہوئے فرار ہو گئے۔پولیس نے بھائی سفیر کی رپورٹ پر تفتیش شروع کر دی ہی-مزید اہم خبریں
-
جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.