پانی کے دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال کیلئے ہر سطح پر شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، رانا محمد سکندر اعظم خاں
پیر 24 فروری 2020 21:08
(جاری ہے)
اور اس سلسلہ میں غیر ملکی امداد اور ٹیکنالوجی ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ صنعتوں کے استعمال شدہ پانی کی وجہ سے پانی کے زیر زمین ذخائر آلودہ ہو رہے ہیں جن کی روک تھام کیلئے ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد شہر کے مغربی حصے میں پہلے ہی ایک واٹر ٹریمنٹ پلانٹ چکیرہ کے مقام پر کام کر رہا ہے جبکہ مشرقی حصے میں دوسری ٹریٹمنٹ پلانٹ مدوآنہ ڈرین پر لگایا جائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ اس سلسلہ میں ابتدائی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ اس سلسلہ میں ماحولیاتی رپورٹ کیلئے عوامی شکایات 26مارچ کو واسا کے سمندری روڈ کے آفس میں سنی جائیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس واٹر ٹریمنٹ کی استعداد 44ملین گیلن ہو گی۔ انہوں نے پانی کے وسائل کے مؤثر استعمال کے حوالے سے آسٹریلیا کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر جم نے بتایا کہ وہ بڑے پیمانے پر استعمال شدہ صنعتی پانی کو زراعت کیلئے استعمال کے قابل بنانے کیلئے کوشاں ہیں اس سلسلہ میں زرعی یونیورسٹی کے تعاون سے کئی منصوبے زیر غور ہیں۔ ڈاکٹر حبیب اسلم گابا نے بھی پروفیسر جم اور ڈاکٹر فاروق کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جامعہ زرعیہ میں جب بھی کوئی غیر ملکی مہمان آتے ہیں تو یونیورسٹی انتظامیہ ان کو چیمبر کے متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے ملاقات کا موقع ضرور دیتے ہیں۔ تاکہ انڈسٹری اکیڈیمیا کے درمیان رابطوں سے ہونے والے نتائج بارے انہیں بھی آگاہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.