Chambers Of Commerce - Urdu News
چیمبر آف کامرس ۔ متعلقہ خبریں
-
خواتین کی قیادت اب محض سماجی شمولیت کا معاملہ نہیں رہی بلکہ پاکستان کی معاشی تبدیلی کے لئے سٹریٹجک ضرورت بن چکی ہے، صدرآئی سی سی آئی
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
آسٹریلیا پاکستان جدید سرمایہ کاری معاہدہ دسمبر تک متوقع ہے ‘ ٹموتھی کین
آسٹریلوی ہائی کمشنر کا تجارت، زراعت، لائیو اسٹاک، تعلیم اور ہنرمندی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
آسٹریلیا اورپاکستان میں جدید سرمایہ کاری معاہدہ دسمبر تک متوقع
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
پاکستان کی ترقی کیلئے خواتین کی مساوی شمولیت ناگزیر ہے،سید یوسف رضا گیلانی
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
کراچی چیمبر میں آسان ٹیکس سہولت کے آگاہی سیشن کا انعقاد
ممبر ان لینڈ ریونیو کی مکمل تعاون، سہولت کاری اور شکایات کے ازالے کی یقین دہانی چھوٹے تاجر آسان ٹیکس ریٹرن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دستاویزی معیشت کا حصہ بنیں، زبیر بلال
منگل 8 ستمبر 2026 -
-
ٹیکساس امریکہ سے آئے وفد کے اعزاز میں عشائیہ، کاروباری و سماجی شخصیات کی شرکت
منگل 8 ستمبر 2026 - -
لاہورچیمبر کا چھوٹے تاجروں کیلئے ایف بی آر کے آسان ٹیکس نظام کا خیرمقدم
منگل 8 ستمبر 2026 - -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ناقابل قبول ہے، سکھر چیمبر
منگل 8 ستمبر 2026 - -
لاہور چیمبر کا چھوٹے تاجروں کے لیے ایف بی آر کے آسان ٹیکس نظام کا خیرمقدم
منگل 8 ستمبر 2026 - -
محمد اشرف مچھیارا اور زاہد پیرانی کو ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے عہدے ملنے پر مبارکباد
منگل 8 ستمبر 2026 - -
گورنر پنجاب سے لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمن سہگل کی ملاقات
صنعتی ترقی کے لیے کاروباری برادری کو پالیسی سازی میں شامل کیا جائے، سردار سلیم حیدر خان صنعتوں کی منتقلی کے فیصلے کاروباری برادری کی مشاورت اور زمینی حقائق پر کیے جائیں: ... مزید
پیر 7 ستمبر 2026 -
-
گورنر پنجاب سے لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمن سہگل کی ملاقات
صنعتی ترقی کے لیے کاروباری برادری کو پالیسی سازی میں شامل کیا جائے‘سردار سلیم حیدر خان صنعتوں کی منتقلی کے فیصلے کاروباری برادری کی مشاورت اور زمینی حقائق کی بنیاد پر ... مزید
پیر 7 ستمبر 2026 - -
سر حد چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات برائی-28 2026 کیلئے 'ضابطہ اخلاق' اور دیگر انتظامات کا جا ئزہ، حتمی شکل دی گئی
الیکشن کمیشن ار اکین نے حکو متی سینئر ا فسر ان کو'ایس او پیز اور انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے کیے گئے مجموعی اقدامات سے آگاہ کیا
پیر 7 ستمبر 2026 - -
جیمز اینڈ جیولری شعبے کی ترقی کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں: صدر لاہور چیمبر
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
حیدرآباد میں ڈیجیٹل انوائسنگ کی خلاف ورزی، 30 مال بردار گاڑیاں روک لی گئیں
ڈیجیٹل انوائس کے بغیر سامان کی ترسیل، آر ٹی او کی انفورسمنٹ کارروائی؛ کاروباری برادری کو رضاکارانہ عملدرآمد کا موقع دینے پر اتفاق
اتوار 6 ستمبر 2026 - -
گورنر خیبرپختونخوا سے کرم چیمبر کے صدر نیاز محمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفد نے کرم میں صنعتی سرگرمیوں کے فقدان، صنعتی اسٹیٹ کے قیام، صحت اور دیگر علاقائی مسائل سے گورنر کو آگاہ کیا
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت ہو رہی ہے، آسٹریلین ہائی کمشنر
آسٹریلیا کو پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے اشیاء کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان کی مدد کی جائے گی، ٹموتھی کین کی گفتگو
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
ٹیکس نظام میں آسانی، کاروباری برادری کو ریلیف حکومت کی ترجیح ہی: بلال اظہر کیانی
ًایف بی آر میں نیا ٹیکس نظام بھی متعارف کرایا جا رہا ہے وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات اور ریلوے ٰ ایف بی آر میں اصلاحات اور کاروباری لاگت کم کرنے کے لئے اقدامات کئے ... مزید
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
ٓبلوچستان کے نوجوانوں پر سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہی: سردار طاہر محمود
ش*بلوچستان کے نوجوان پاکستان کا فخر اور بڑا اثاثہ ہیں: صدر آئی سی سی آئی
ہفتہ 5 ستمبر 2026 - -
صدر ایف پی سی سی آئی کا ای سی او ٹریڈ ایگریمنٹ کو ازسرِنو مؤثر بنانے اور اس پر عملی و مؤثر طریقے سے عملدرآمد کا مطالبہ
ہفتہ 5 ستمبر 2026 -
Latest News about Chambers Of Commerce in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chambers Of Commerce. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چیمبر آف کامرس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.