قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی کاآبائی علاقوں میں پہنچنے پرشاندار استقبال،شائقین کبڈی کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے
منگل 25 فروری 2020 17:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کبڈی ٹیم کے کھلاڑی اور کوچ کبڈی ورلڈ کپ 2020 جیت کر اپنے آبائی علاقوں میں پہنچے تو جشن کا سماں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اہل علاقہ نے گل پاشی کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
قومی کبڈی ٹیم کے کوچ طاہر وحید جٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ کروا کہ دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے۔۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری کہتے ہیں کہ کبڈی ٹیم نے دن رات محنت کر کہ ورلڈ کپ 2020جیت کر ملک پاکستان کا نام روشن کیاتمام کھلاڑیوں نے میچ میں اہم کردار ادا کیا۔کھلاڑیوں کی آمد پر اہل علاقہ نے فاتح ٹیم اور کبڈی ورلڈ کپ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.