فیاض ہاشمی کے تحقیقی کام کو نظراندازکیاگیا، وائس چانسلر
بدھ 26 فروری 2020 20:35
(جاری ہے)
مہمان اعزاز سابقہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کرامت علی نے امرتیا کی کتاب انصاف کا تصور’’idea of justice ‘‘کا ترجمہ فیاض احمد حسین نے تصور انصاف کے عنوان سے کیا کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تصور انصاف نامکمل تصور ہے اوراس کا بنیادی نقطہ نظر یہ تھا کہ اشیاء کو اہمیت دینے کی بجائے انسانی صلاحیتوں کو اہمیت دی جائی․انہوں نے کہاکہ انسان ہی ہے جو اپنے کام سے اپنی فکر سے اور اپنے عمل سے دنیا میں تبدیلی لے آتا ہی․یہ ایک منفرد تصور تھا جو امرتیا سین نے دیا۔
فیاض احمد حسین نے بہت محنت اور لگن کے ساتھ یہ خوبصورت ترجمہ کیا ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز خان کلیانی نے کہاکہ استاد فیاض احمد حسین ایک بہترین معلم اور فطرتا بہت اچھے انسان تھی․ہر انسان کے دکھ درد میں شریک ہوتے تھے۔ انہوں نے کسی بھی یونیورسٹی کے قیام کا مقصد مقامی زبان و ادب کا فروغ او ر اس کے آثار پہ تحقیق کرنا ہوتا ہے۔سیمینار سے چوہدری یاسر شریف ، ڈاکٹر عبدالباسط نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر تعلقات عامہ پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین ، پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق ، شعبہ سیاسیات اور آئی آر ، شعبہ سرائیکی کے طلباو طالبات نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.