_فیصل آباد:سی پی او کیپٹن(ر)سہیل چوہدری کی ہدایت
" فیصل آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران 7اشتہاریوں سمیت 60افراد کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
بدھ 26 فروری 2020 21:30
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق فیصل آباد پولیس نے 27منشیات فروشوں کو قابو کرکے ان کے قبضہ سے 12کلوگرام چرس‘456لیٹر شراب جبکہ 10جواریوں 12ہزار سے زائد رقم اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 16افراد کو حراست میں لیکر 10پسٹل‘کلاشنکوف‘2رائفل ‘ریپٹر اور متعدد گولیاں برآمد کر لی اور ان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
مزید اہم خبریں
-
شام میں مبینہ اسرائیلی فضائی حملہ، سولہ افراد ہلاک
-
وومن پولیس
-
لاطینی امریکی ملک میکسیکو کی دو سو سالہ تاریخ میں کلاڈیا شین بام بھاری اکثریت سے پہلی خاتون صدر منتخب
-
بھارتی الیکشن میں کتنے لوگوں نے ووٹ ڈالا؟
-
افریقی نیشنل کانگریس کی تیس سالہ ’سیاسی اجارہ داری‘ کا خاتمہ
-
ورلڈ بینک ، بلوم برگ اور دیگر اداروں نے معیشت میں بہتری کی رپورٹ دی ہے،عطاءتارڑ
-
پولیس نے سابق صدر عارف علوی کو ہسپتال میں محمودالرشید کی عیادت سے روک دیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا آغاز کرنے والوں کا پتہ لگانے کا حکم
-
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور
-
پاکستان بارکونسل نے پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد کردیا
-
دکی ،کول مائنز ایریا پر فائرنگ سے 2مزدور جاں بحق
-
اُمید ہے سپریم کورٹ ہماری 78 مخصوص نشستیں ہمیں واپس دلائے گی، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.