انڈونیشیا میں 5.7 شدت کا زلزلہ،سونامی وارننگ جاری نہیں ہوئی

جمعہ 28 فروری 2020 11:10

جکارتہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2020ء) انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سولاویسی میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب 2بج کر 13 منٹ پر محوس کیے گئے جس کا مرکز شمال مشرقی جزیرہ سنگیہی سے 55 کلومیٹر کے فاصلے پر 108 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

متعلقہ عنوان :