حکومت نے تمام وزارتوں میں سرکاری ملازمین کیلئے کرونا سے بچائو والے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا
وفاقی وزراء اور مشیروں نے اپنے تمام اداروں ، محکموں کے افسران کو فوری طور پر ماسک خریدنے کی ہدایات جاری کردی
جمعہ 28 فروری 2020 21:24
(جاری ہے)
اس حوالے سے تمام وفاقی وزراء اور مشیروں نے اپنے تمام اداروں اور محکموں کے افسران کو فوری طور پر ماسک خریدنے کی ہدایات جاری کی ہیں اور کرونا وائرس کو ورکنے کیلئے وزارتوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وزارتوں اور محکموں میں آنیوالے مہمانوں کو بھی پابند کیا جائے کہ وہ ماسک پہن کر آئیں اور انتہائی ضروری کام ہونے پر ہی انہیں متعلقہ افسران سے ملاقات کی اجازت دی جائے ۔
دوسری طرف وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ماسک کی بلیک میں فروخت کا سلسلہ جاری ہے اور دردِ دل رکھنے والے تاجر ماسک خرید کر مفت میں شہریوں میں تقسیم بھی کررہے ہیں مزید برآں تمام وزارتوں اور محکموں کے ملازمین اور افسران کو حکم دیا گیا ہے کہ ایک دوسرے سے مصافحہ کرنے اور گلے ملنے سے بھی گریز کیا جائے وفاقی دارالحکومت کی وزارتو ں اور محکموں میں اس حوالے سے باقاعدہ سرکلر جاری کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.