غازی میں کوئی شخص کرونا وائرس میں مبتلا نہیں، من گھڑت خبروں پر یقین نہ کریں‘ اسسٹنٹ کمشنر عدنان ابرار
جمعہ 28 فروری 2020 22:35
(جاری ہے)
تین دن سے تحصیل غازی کے علاقہ خالو کے رہائشی طالب علم زلفی ولد افتخار احمدکے حوالہ سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تحصیل غازی عدنان ابرار نے کہا کہ ضلعی حکومت عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، جب ہمیں اطلاع ملی کی چین سے واپس آنے والے طالب علم کو کروناوائرس ہے تو ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر ایک میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی جس نے زلفی نامی طالب علم کا مکمل چیک آپ کیا، اسے سفر کی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہلکا بخار تھا جسے سوشل میڈیا پر ہوا دیکر لوگوں میں خوف ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی۔
ضلعی حکومت کی طرف ایک دفعہ پھر لوگوں کی تسلی کیلئے طالب علم کی سکرینگ کروائی جائے گی۔ عوام الناس سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی من گھڑت خبروں پر یقین نہ کریں، بعض لوگ بغیر تحقیق کے من گھڑت خبریں اور افوائیں پھیلا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.