منڈی بہاالدین، باراتی ایک گھنٹے نوٹوں کی بارش کرتے رہے
پیسے اکٹھے کرنے کے لیے لوگ جال لے کر پہنچ گئے، مقامی تاجر کے بیٹے کی شادی میں ملکی و غیرملکی کرنسی اڑائی گئی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 7 مارچ 2020 13:08
(جاری ہے)
سیالکوٹ میں ہوئی اس شادی کی تقریب میں 5 ہزار روپے کے نوٹ نچھاور کیے گئے جس سے باراتیوں سمیت آس پاس کے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ اسی طرح منڈی بہاالدین میں ہونے والی شادی کی تقریب بھی توجہ کا مرکز بن گئی۔بتایا گیا ہے کہ منڈی بہاالدین میں شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش ہو گئی۔
باراتی ایک گھنٹے تک لاکھوں روپے ہوا میں اڑاتے رہے۔لوگ جال بنا کر پیسے لوٹتے نظر آئے۔ ہوا میں ملکی کے علاوہ غیر ملکی کرنسی بھی اڑائی گئی۔بتایا گیا ہے کہ یہ شادی ایک مقامی تاجر کے بیٹے کی تھی جہاں امیرزادوں نے غیر ملکی کرنسی کی بوریوں کے منہ کھول دئیے۔لوگوں کو بھی ایسا لگا کہ آج ہم پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی جس کے بعد وہ جال لے کر شادی کی تقریب میں اڑائے جانے والے پیسے لوٹنے کے لیے پہنچ گئے۔اس سے قبل بھی ایک ایسا ہی واقعہ ڈیرہ غازی خان میں پیش آیا تھا جہاں بارات میں پیسوں کے ساتھ ساتھ موبائل فون کی بارش کی گئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.