ملک میں تھیلی سیمیا مرض میں مبتلاء بچوں کیلئے خون کے عطیات دیں ،علامہ الیاس قادری
ہفتہ 28 مارچ 2020 23:41
(جاری ہے)
امیر اہل سنت نے کہا کہ میری دعوت اسلامی سے وابستہ ذمہ داران وکارکنان اور پوری قوم سے اپیل ہے کہ ملک بھر میں ان بچوں کیلئے خون کے عطیات دیں اورصرف لاک ڈاو ٴن کے دوران ہی نہیں بلکہ بعد میں بھی تھیلیسیمیا کے مریضوں بچوںکے لئے خون کے عطیات دیتے رہیں۔
امیر اہل سنت نے کہا کہ غریب والدین تھیلیسمیا کے مریض بچے کا علاج نہیں کروا سکتے کیونکہ جب تک بچہ زندہ ہے اس وقت تک علاج چلتا رہتا ہے ، اس مرض میں خون یا تو بنتا نہیں یا بہت کم بنتا ہے اس لئے مریض باہر کے خون پر ہی زندہ رہتا ہے۔امیر اہل سنت نے تمام اہل ثروت افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مریضوں یا ایسے لوگوں کو تلاش کریں جن کے گھر میں تھیلیسیمیا کا مریض ہو، ان کا ماہانہ علاج کا خرچ اپنے ذمہ لے لیں اس طرح ان بیچاروں کی مالی طور پر مدد ہو جائیگی، آخر میں امیر اہلسنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ نے نے ان مریضوں اور انکی مدد کرنیوالوں کیلئے دعا بھی فرمائی۔#مزید قومی خبریں
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.