کوروناوائرس سے بچاؤکیلئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ،سہیل الرحمن بلوچ
عوام کواس مرض سے بچانے کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،کمشنرژوب ڈویژن
بدھ 1 اپریل 2020 16:36
(جاری ہے)
کورونا ایک موذی مرض ہے جوپوری دنیامیں پھیل چکی ہے کوروناسے بچاوکیلئے احتیاطی تدابیرانتہائی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ آئسولیشن وارڈزمیں تعینات ڈاکٹرزاوردیگرعملہ کوالرٹ رکھیں تاکہ عوام کومشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے آگائی فراہم کئے جائیں ،انہوں نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرزکوشہراورآئسولیشن وارڈز میں کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے روزانہ کی بنیاد پردورہ کرنے کی ہدایت کی ،کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے جائیں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہر میں ڈپٹی کمشنرزنے مختلف تجاویز دیئے اور کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہرممکن تعاؤن کی یقین دہانی کرائی ۔
کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے مقررکردہ قیمتوں پرہی عمل درآمدکیا جائے گا،دکانداران کوپابندکیا جائے خودساختہ قیمتیں رکھنے والے گراں فروشوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے عوام انتظامیہ کیساتھ بھرپورتعاؤن کریں اور اپنی زندگیوں کومحفوظ بنائیں عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے لاک ڈاؤن اورحکومتی احکامات پرعمل کریں دوکانوں پررش نہ بنائیں عوام اپنے گھروں میں رہیں کورونا تب تک ہمارے گھروں میں نہیں آسکتا جب تک ہم کورونا کوگھر نہ لے آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.