بچے سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنے کی بجائے انٹر نیٹ سے استفاد ہ کریں : ذوالقرنین حیدر
بدھ 1 اپریل 2020 22:45
(جاری ہے)
ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ اگر جائزہ لیا جائے تو انٹرنیٹ پرسوئی سے لے کر جہاز بنانے تک کا بتایا جاتا ہے اور اسی طرح دنیا کے حوالے سے بہترین معلومات ایک کلک پر دستیاب ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے انٹر نیٹ سے استفادہ کریں اور اس کے لئے والدین اہداف مقرر کریں تاکہ بچوں میں مثبت سر گرمیاں فروغ پا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ والدین یہ سوچ کر ہرگز بے فکر نہ ہوں کہ ان کے بچے گھر وںتک محدود ہیں بلکہ والدین ہونے کے ناطے ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ان کی ہر طرح کی سر گرمیوں کی کڑی نگرانی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.