دُبئی میں منی بس سروس پر عائد پابندی ہٹا لی گئی
روڈز اتھارٹی کے ترمیم شدہ سرکلر میں منی بسوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ تمام سیٹوں پر مسافر نہیں بٹھائیں گی، بلکہ انہیں فاصلے پر بٹھایا جائے گا
محمد عرفان جمعرات 2 اپریل 2020 12:18
(جاری ہے)
اس سرکلر میں منی بسوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام سیٹوں پر مسافر نہیں بٹھائیں گی، بلکہ انہیں ایک دوسرے سے محفوظ فاصلے پر بٹھایا جائے گا تاکہ کورونا وائرس کی منتقلی کے امکانات کم سے کم ہو سکیں۔
واضح رہے کہ پُرانے سرکلر میں بتایا گیا تھا کہ دُبئی کے تمام علاقوں میں منی بسیں چلانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا اطلاق تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور بس رینٹل کمپنیوں پر ہو گا۔ سرکلر میں ہدایت کی گئی تھی کہ منی بسوں میں مسافر بٹھانے پرپابندی لگائی گئی ہے اور یہ پابندی تاحکم ثانی لاگو رہے گی۔ روڈز اتھارٹی کے مطابق منی بسیں چلانے پر پابندی کا مقصد مملکت میں مقیم تمام افراد کو کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ رکھنا اور اس کی روک تھام کرنا تھا۔ روڈز اتھارٹی کی جانب سے گلف نیوز کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت جو سرکاری اور نجی ٹرانسپورٹ چلائی جا رہی ہے، ان کی انتظامیہ اور ڈرائیورز کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مسافروں کو پہلے کی طرح ساتھ ساتھ نہیں بٹھائیں گے بلکہ انہیں مخصوص فاصلے پر بٹھایا جائے گا۔ تاکہ کورونا سے متاثرہ کسی مسافر سے موذی وائرس دیگر مسافروں میں منتقل ہونے کا امکان کم سے کم ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.