انٹرڈسٹرکٹ وانٹراڈسٹرکٹ مسافر پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل وحمل مزید 7دن کیلئی12اپریل بروز اتوار تک معطل رہے گی
اتوار 5 اپریل 2020 21:35
(جاری ہے)
محکمہ ریلیف کی جانب سے اتوار کے روز جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق مذکورہ پبلک ٹرانسپورٹ کے تمام اڈے اور گاڑیوں کے ٹرمینلز بند رہیں گے تاہم کارگو ٹرانسپورٹ یعنی سامان لے جانے والی گاڑیوں کو انٹرڈسٹرکٹ وانٹراڈسٹرکٹ کے راستوں پر بغیر کسی رکاوٹ کے گاڑی چلانے کی اجازت ہوگی، تمام فارورڈنگ ایجنسیوں کو تین افرادپر مشتمل عملے کیساتھ کام کرنے کی اجازت ہوگی ۔
مذکورہ بالا حکم نجی گاڑیوں لاگو نہیں ہوگا تاہم اپنی ذاتی و نجی گاڑیوں میں سفر کرنے کا خواہاں افراد کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوران سفرسماجی رابطے سے گریز کرنے ودیگر اختیاطی تدابیر کو یقینی بنائیں اور دوران سفر جراثیم کش اسپرے اپنے پاس رکھے تاکہ سفر کے دوران ہاتھوں پر لگایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.