علیم ڈار کی کارکردگی کا گراف تنزلی کی جانب گامزن
کبھی 100فیصد درست فیصلوں سے ٹیکنالوجی سے زیادہ مستند ثابت ہونیوالے آفیشل ٹاپ 3 کامیاب ترین امپائرز کی فہرست میں شامل نہیں
ذیشان مہتاب پیر 6 اپریل 2020 11:52
(جاری ہے)
کمار دھرما سینا کے 94فیصلے چیلنج ہوئے، ان میں سے 74میں امپائر درست قرار پائے، کامیابی کی شرح78.7فیصد ہے، این گولڈ کے 57فیصلوں کیخلاف تھرڈ امپائر سے رجوع کیا گیا،ان میں سے 44میں فیصلہ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑی،کامیابی کی اوسط 77.2فیصد رہی۔
ناکام ترین امپائرز میں نائجل لونگ کا نام سرفہرست ہے، انکے 80فیصلوں کو چیلنج کیا گیا، 29غلط ثابت ہوئے، کامیابی کی اوسط 63.75فیصد ہے، جوئیل ولسن کے 93فیصلوں کیخلاف ریویو لیا گیا، 60درست ہوئے، کامیابی کی شرح 64.5فیصد ہے۔ کرس گیفانی کے 99فیصلوں کیخلاف تھرڈامپائر سے رجوع کیا گیا،64تبدیل نہیں ہوئے،کامیابی کی اوسط 64.6فیصد ہے۔ سب سے زیادہ 6.6ریویو فی ٹیسٹ میچ بھی نائجل لونگ کے فیصلوں کیخلاف لیے گئے، سب سے کم فیصلے 3.8فی میچ روڈ ٹکر کے چیلنج ہوئے، مائیکل گف کے فی میچ 4.1فیصلوں کیخلاف تھرڈ امپائر سے رجوع کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.