بیوہ کی پینشن میں خرد برد کرنے والے ڈاکیے کی برطرفی کو جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا فیڈرل سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار
پیر 6 اپریل 2020 13:30
(جاری ہے)
عدالت عظمی پوسٹ مین ظفر اللہ کی برطرفی کو جبری ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کے فیڈرل سروسز ٹربیونل کے فیصلے پر عمل درآمد کو روکتے ہوئے محکمہ ڈاک کے فیصلہ کو بحال کر تی ہے ۔
واضح رہے کہ الزام قبول کرنے پر محکمہ ڈاک نے پوسٹ مین ظفر اللہ کو نوکری سے برطرف کر دیا تھا،محکمہ ڈاک کے فیصلے کیخلاف ملزم نے فیڈرل سروسز ٹربیونل سے رجوع کیا تھا،فیڈرل سروسز ٹربیونل نے محکمہ کی جانب سے ملزم ظفر اللہ کی جبری برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا ۔فیڈرل سروسز ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف محکمہ ڈاک نے عدالت عظمی میں اپیل دائر کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی‘مریم نواز
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.