ماسک کورونا وائرس سے بچاؤ کا جادوئی حل نہیں ہے
صرف ماسک کا استعمال کرکے کورونا سے نہیں بچا جا سکتا، ہاتھ دھونے کی سہولت یا سماجی فاصلے ممکن نہ ہو تو ماسک موثر ثابت ہو سکتا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت
سلمان جاوید بھٹی منگل 7 اپریل 2020 11:29
(جاری ہے)
جینیوا سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ علامات والے افراد تھوک اور ناک کی رطوبت کے قطروں کے ذریعے قریبی رابطے میں موجود لوگوں کو کوویڈ 19 منتقل کرتے ہیں۔
رپورٹ میں متاثرہ افراد، اور آلودہ اشیاء اور سطحوں سے براہ راست رابطے کو انفیکشن کے دیگر ذرائع قرار دیا گیا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ متاثرہ افراد علامتوں کے ابتدائی تین دن میں خاص طور پر خطرناک ہوتے ہیں کیونکہ اس عرصے میں ناک اور گلے سے زیادہ وائرس خارج ہوتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ وائرس کے ظہور کی مدت اوسطاً پانچ یا چھ دن ہے لیکن یہ 14 دن تک بھی ہو سکتی ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ متاثرہ افراد علامات پیدا ہونے سے پہلے بھی وائرس پھیلا سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کسی ایسے متاثرہ شخص کی جانب سے وائرس منتقلی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے جس میں ابھی علامات پیدا نہیں ہوئی تھیں۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس طرح کی انفیکشن ناممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.